Posts

Showing posts with the label وہ مقبول اور امیر ترین افراد جو کبھی بےگھر تھے

وہ مقبول اور امیر ترین افراد جو کبھی بےگھر تھے

Image
بے گھر افراد صرف وہی لوگ نہیں ہوتے جو اپنا گھرکبھی بےگھر ہوا کرتی تھیں؟ جی ہاں دنیا میں کئی ایسی شخصیات موجود ہیں جنہوں اپنے کیریر کے ابتدائی سال سڑکوں پر سو کر گزارے ہیں لیکن اپنی مسلسل محنت اور جدوجہد کی بدولت اپنی منزل حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور آج ان کا شمار دنیا کی امیر ترین اور مقبول شخصیات میں ہوتا ہے- آج کا آرٹیکل چند ایسی ہی شخصیات پر مشتمل ہے-   Charlie Chaplin چارلی چپلن کے نام سے کون واقف نہیں٬ یہ وہ شخص تھا جس نے دنیا بھر کو ہنسایا لیکن چارلی چپلن کا اپنا بجپن انتہائی افسوسناک ہے- چارلی چپلن نے والد کو بچپن میں ہی کھو دیا تھا جبکہ والدہ نفسیاتی اسپتال میں داخل تھیں- چارلی چپلن نے ایک طویل عرصہ بغیر گھر کے گزارا ہے٬ یہاں تک کہ کام کے دوران بھی اس شخص نے کئی راتیں سڑک پر گزاری ہیں- Amitabh Bachchan امیتابھ بچپن بالی ووڈ انڈسٹری کا ایک بہت بڑا نام ہے اور انڈین فلموں کے اس سپر اسٹار نے بھی اپنی کئی راتیں میرین ڈرائیو کی بینج پر سو کر گزاری ہیں- امیتابھ کا یہ دور وہ تھا جب وہ بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے اور اس وقت صرف ایک struggling ac...