Posts

Showing posts with the label پاکستان: تیل کی ڈرلنگ کیوں ناکام ہوئی؟ دل دہلا دینے والے انکشافات۔۔۔

پاکستان: تیل کی ڈرلنگ کیوں ناکام ہوئی؟ دل دہلا دینے والے انکشافات۔۔۔

Image
اکستانی سمندر میں تیل کی ڈرلنگ کیوں ناکام ہوئی؟ دل دہلا  دینے والے انکشافات۔۔۔ تجزیہ_سجاد_اظہر کیکڑا ون جس پر قوم کے 100 ملین ڈالر پھونک دیئے گئے اور جس کے بارے میں وزیراعظم پاکستان قوم کو سہانے خواب دکھاتے رہے وہ خواب اچانک کیوں بکھر گئے ؟کیا وہاں تیل واقعی نہیں تھا یا پھر حقیقت کچھ اور ہے؟ آئیے اس حقیقت کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں : آج کی دنیا حیرت انگیز سائنس کی دنیا ہے جب بھی کہیں کوئی ڈرلنگ کی جاتی ہے اس سے پہلے وہاں جدید ترین مشینری سے سروے کیا جاتا ہے ۔یہ سروے زمین کی نیچے کی پرتوں کا ایک ایکسرے ہوتا ہے جس میں تیل و گیس کے ذخائر کو با آسانی ماپا جا سکتا ہے تاہم اس کی کوالٹی کو اندازہ ڈرلنگ کے بعد ہی ہوتا ہے ۔اس لئے یہ کہنا کہ ایگزون موبل نے 100 ملین ڈالر کا ٹھیکہ لے کر جہاں دنیا کا دوسرا بڑا ڈرلنگ رگ لگایا وہ محض تخمینوں پر لگایا ہوگا یہ سراسر غلط ہے۔ وہاں تیل کے سو فیصد ذخائر ہیں مگر انہیں کسی بیرونی دباؤ کے تحت روک دیا گیا ۔یہ دباؤ کیا تھا؟ کس کا تھا اور اس کے مقاصد کیا تھے اس کا جائزہ ہم ذیل میں لیتے ہیں: آج کی دنیا کو نہ امریکہ چلا رہا ہے نہ یورپ بلکہ اسے دو بڑے مافیا ڈرائ...