Posts

وں لگتا ہے وقت تھم گیا ہے۔۔۔طارق عزیز مرحوم کے آخری کچھ دن کے ٹوئٹس

Image
انسان چلا جاتا ہے اور انسان کی باتیں یاد رہ جاتی ہیں۔۔۔مرحوم طارق عزیز کے جانے کی خبر نے ہر اس شخص کو اداس کردیا جو ان چھپن برسوں میں پی ٹی وی کے اس معروف اور کامیاب ترین میزبان کے ساتھ بڑا ہوا۔۔۔طارق عزیز ہر گھر میں دیکھے جانے والے، پسند کئے جانے والے، کاپی کئے جانے والے، اور مانے جانے والے میزبان اور انسان تھے۔۔۔پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا کر اپنے شو کا اختتام کرنے والے وہ واحد میزبان تھے ۔۔۔انہوں نے ملک اور قوم کی بہتری کے لئے ہمیشہ اپنے ہر شو میں لازمی بات کی۔۔۔ نیلام گھر ایک ایسا شو تھا جس میں جانے کے لئے ہر خاندان، ہر نوجوان، ہر بچہ بے چین رہتا تھا۔۔۔۔اس کا مقصد وہ واٹر کولر، وہ چودہ انچ کا ٹی وی اور وہ قرشی کا گفٹ ہیمپر نہیں تھا۔۔بلکہ یہ احساس تھا کہ ہم ملک کے اتنے بڑے میزبان طارق عزیز کے ایک آواز لگانے پر اپنے گھر کا بجلی کا بل، اپنے شناختی کارڈ، اپنی جیب میں موجود سو کا نوٹ دکھائیں گے۔۔۔اپنے پارٹنر کے ساتھ مزاج آشنائی میں ہونیو الے انتہائی مہذب اور انتہائی شگفتہ مذاق کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے ۔۔۔ اپنے ساتھیوں کے ساتھ گاڑی کے دس سوالوں کے جواب دیں گے اور ہمارے ساتھ پوری ق...

ہوا سے پانی بنائیں، سستا بھی ہے اور شفاف بھی

Image
پانی سے گاڑی چلانا تو شاید شعبدے بازی ہو، لیکن ہوا سے پانی بنانے والی مشینیں مارکیٹ میں آ رہی ہیں، اور امریکہ کی کئی ریاستوں اور پڑوسی ملکوں کے ان علاقوں میں استعمال ہو رہی ہیں جہاں پینے کے پانی کی شدید قلت ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا بھر میں 2 ارب 10 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے۔ ماہرین کا اندازہ ہے کہ جس رفتار سے پانی کی طلب بڑھ رہی ہے، 2030 تک طلب اور رسد کا فرق 40 فی صد سے بڑھ جائے گا اور پانی کی قلت ایک سنگین عالمی مسئلہ بن جائے گی۔ سائنس دانوں اور انجنیئروں کی توجہ اس اہم مسئلے کی جانب مبذول کرانے کے لیے امریکہ میں 2016 میں ایکس پرائز مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر کے ماہرین سے یہ کہا گیا کہ وہ ایک ایسی مشین تیار کریں جو سادہ ہو، کم خرچ ہو، اور ایسے علاقوں میں جہاں پانی کی قلت ہے، ایک سو آدمیوں کی روزمرہ ضرورت کے لیے 24 گھنٹوں میں کم ازکم 2000 لٹر پانی تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا یہ انعام کیلی فورنیا کے انجنیئر ڈیوڈ ہرٹز اور ان کے ساتھی رچرڈ گورڈن نے جیت لیا۔ انہوں نے ہوا سے پانی بنانے کا طریقہ دریافت کیا۔ یہ ٹیکنالوج...

Military Secretary or Principal Secretary, who is more powerful in the Prime Minister's Office?

When the message from Army Chief General Abdul Waheed Kakar reached Brigadier Abdul Qayyum, the military secretary to Prime Minister Benazir Bhutto, he was shocked. The messenger was not a common man but Javed Afzal, a senior army officer posted with the army chief. Did this message reach the Prime Minister or not and what happened after that? Details in a moment. The important point at the moment is how decisions and secret messages on such unfortunate and very important national issues reach the Prime Minister, on whom the Prime Minister relies in carrying out his official, important and sensitive national affairs, this article I want to explain that. آرمی چیف جنرل عبدالوحید کاکڑ کی طرف سے یہ پیغام وزیراعظم بینظیر بھٹو کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر عبدالقیوم کو ملا تو وہ سٹپٹا اٹھے۔ پیغام رساں بھی کوئی عام آدمی نہیں بلکہ آرمی چیف کے ساتھ تعینات سینیئر فوجی افسر جاوید افضل تھے۔ یہ پیغام وزیراعظم تک پہنچا یا نہیں اور اس کے بعد کیا ہوا؟ اس کی تفصیل ذرا دیر میں۔ اس وقت اہم نکتہ یہ ہے کہ اس ...