خود کشی کرنے والے سشانت سنگھ راجپوت کی زندگی کی 50 خواہشوں کی فہرست سامنے آگئی

وہ تو اس دنیا سے چلے گئے لیکن ان کے ہاتھ سے لکھے گئے ان کے کچھ خواب یہیں رہ گئے۔جس میں درج ہے کہ یہ میرے پچاس خواب ہیں جنھیں میں پورا کرنا چاہتا ہوں:
ہوائی جہاز چلانا، 100بچوں کو ناسا کی ورکشاپ میں بھجوانا، ریل گاڑی کے ذریعے یورپ کا سفر کرنا، بائیں ہاتھ سے کرکٹ میچ کھیلنا، مزید کوڈ سیکھنا، قبرستان میں ایک رات تنہا گزارنا، لیمبرگنی کار خریدنا، کتاب لکھنا، بغیر امتحان دئے گریجوایٹ ڈگری حاصل کرنا وغیرہ ہیں۔






Comments
Post a Comment